خطبہ (۱۳۵)

(۱٣٤) وَ مِنْ كَلَامٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۱۳۴) لَمْ تَكُنْۢ بَیْعَتُكُمْ اِیَّایَ فَلْتَةً، وَ لَیْسَ اَمْرِیْ وَ اَمْرُكُمْ وَاحِدًا. اِنِّیْۤ اُرِیْدُكُمْ لِلّٰهِ وَ اَنْتُمْ تُرِیْدُوْنَنِیْ لِاَنْفُسِكُمْ. تم نے میری بیعت اچانک اور بے سوچے سمجھے نہیں کی تھی اور نہ میرا اور تمہارا معاملہ یکساں ہے۔ میں تمہیں اللہ کیلئے چاہتا ہوں اور تم … خطبہ (۱۳۵) پڑھنا جاری رکھیں